8171 راشن پروگرام آن لائن چیک کریں 2025

8171 راشن پروگرام آن لائن چیک کریں

8171 راشن پروگرام آن لائن چیک کریں 2025 اور اس کی تفصیل

8171 راشن پروگرام آن لائن چیک کریں 2025 اور اس کا تعارف مختصر سا بیان کرنے جا رہا ہوں کہ حکومت کی طرف سے سبسڈی دی جاتی ہے کہ آپ کواپنا راشن خریدتے وقت کچھ ریلیف ملتا ہے اسانی کے ساتھ اپنا راشن خرید سکتے ہیں، اس پروگرام میں آپ کو سبسڈی دی جاتی ہے

اپ نے قریبی احساس راشن پروگرام کے دفتر یوٹیلیٹی اسٹور پر جانا ہے اور خود کو رجسٹر کروائیں   تاکہ اپ اپنے مقامی یوٹیلیٹی اسٹور پر جا کر اپنا امدادی راشن حاصل کریں۔ اگر اپ کو بھائی جان سے راشن نہیں ملتا تو آپ اپنے مقامی علاقے میں کسی بھی احساس راشن سنٹر پر جا کر اپنی درخواست جمع کروائیں اور سستے داموں میں راشن حاصل کر سکتے ہیں۔

ویب پورٹل فارم 8123

  • احساس راشن پروگرام میں رجسٹر کے لیے اپنا شناختی کارڈ نمبر 8123 پر ایس ایم ایس کریں۔
  • اگر آپ اہل ہوئے تو آپ کو ایک اور پیغام موصول ہوگا. اپ کی اس میں رجسٹریشن کی تفصیلات دی ہوگی اور آپ 8123 علاوہ آن لائن بھی رجسٹریشن چیک کر سکتے ہیں۔ 
  • اپ نے کچھ اس طرح سے ایس ایم ایس ٹائپ کرنا ہے کہ اپنا شناختی کارڈ نمبر35101-1324597-8 ہے اور اپ نے ایس ایم ایس کرنے کے بعد ایک تصدیقی پیغام موصول ہوگا۔ 

8171 راشن پروگرام آن لائن چیک کریں

ہماری اس سائٹ پر اپ کو اچھا مواد فراہم کرتا رہتا ہوں تو مزید پوسٹوں کو کھول کے پڑھ سکیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *